I love maa (sms)

 __¤-- ماں --¤__
ماں تو جنت کا پھول ھے،
پيار کرنا اس کا اصول ھے،
دنيا کی محبت فضول ھے،
ماں کی ہر دعا قبول ھے،
ماں کو ناراض کرنا انسان تيری بھول ھے.ماںکےقدموںکی مٹی جنت کی دھول ہے.
I LOVE MAA.
اگراپنی ماں سے تھوڑی سی محبت کرتےھوتوسب دوستوں کو سنڈ کر دو.%