Romantic sms

  ایک آدمی نے ٹوٹے ہوے پھول سے پوچھا

 جب تمہیں توڑا گیا تو تمہیں دکھ نہیں ھوا

 پھول نے جواب دیا

جب میں نے توڑنے والے کی خوشی دیکھی

تو میں اپنا دکھ بھول گیا.‏